سید صلاح الدین واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے نئے سربراہ مقرر

چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین پروجیکٹ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سیوریج امپورمنٹ کا عہدہ بھی رکھیں گے ۔

October 1, 2022 · قومی

سندھ (اُمت نیوز)سندھ حکومت نے سید صلاح الدین احمد کو چار سال کے لیے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا ہے۔
چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ایم ڈی واٹر بورڈ سید صلاح الدین پروجیکٹ ڈائریکٹر واٹر اینڈ سیوریج امپورمنٹ کا عہدہ بھی رکھیں گے ۔