فوجی جوانوں نے فائرنگ کا مؤثر جواب دیا جس سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
Read More »26 ستمبر 2022
فوجی جوانوں نے فائرنگ کا مؤثر جواب دیا جس سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
Read More »26 ستمبر 2022
سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے دو ماہ کا راشن تقسیم کیا تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام مکمل ہونے تک متاثرینِ سیلاب کو خود کفیل کیا جاسکے۔
Read More »26 ستمبر 2022
شہداء کی نماز جنازہ گیریژن ڈگری کالج کوئٹہ میں ادا کی گئی جس میں کور کمانڈر بلوچستان ،سینیر فوجی و سول افسران نے شرکت کی
Read More »وائس چانسلر نے پاکستان تحریک انصاف کو تعلیمی مرکز میں جلسے کی اجازت دی تھی جس پر گورنر پنجاب نے نوٹس لے لیا۔
Read More »26 ستمبر 2022
آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی مختلف سینٹرز سے 6 فائر بریگیڈ اور فائر فائٹر روانہ کر دیے گئے ہیں۔
Read More »26 ستمبر 2022
نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ اسی بلندی پر لے جائیں گے جس پر نواز شریف کے دور حکومت میں تھا۔
Read More »سمر سیٹ کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والے امام الحق کینٹربری کے خلاف میچ کے لئے اپنی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
Read More »26 ستمبر 2022
آڈیو میں مریم اپنے والد سےکہہ رہی ہیں فکر نہ کریں الیکشن کمیشن توشہ خانہ میں عمران خان کو نااہل کرنے والے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
Read More »26 ستمبر 2022
پشاورہائی کورٹ میں سابق ڈی جی نیب خیبرپختونخوا سلیم شہزاد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی
Read More »قومی ٹیم نے 2021 میں 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی حاصل کر کے ایک سال میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos