خطے میں اپنے لوگوں کو بچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
Read More »خطے میں اپنے لوگوں کو بچانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
Read More »15 جون 2025
یہ اسرائیلی ڈرون جنوبی ایران میں دیزفل کے مقام پر گرایا گیا۔
Read More »یہ رجیم کرپشن اور ظلم کے بعد کمزور ترین حالت میں ہے۔ایرانی فوج اور پولیس اپنا کام چھوڑ دے اور عوام سے مل جائے۔
Read More »حیفہ میں ایرانی میزائل سے عمارت کو نقصان پہنچا، حیفہ میں ڈرون حملے سے ریفائنریز میں آگ لگ گئی۔
Read More »ایرانی حملوں کے خوف سے اسرائیلی تہہ خانوں میں رہنے پر مجبور ہیں، مسجدِ اقصیٰ کے کمپاؤنڈ سے منسلک دیوارِ گریہ پر عبادت کے لیے کوئی نہیں آیا۔
Read More »اگر ایران نے میزائل حملے جاری رکھے تو پھر تہران ’آگ کے شعلوں کی نظر ہو جائے گا، اسرائیلی وزیر دفاع
Read More »ایران کی جانب سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں میزائلوں سے 5 مقامات پر تباہی ہوئی اور ایک 32 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔
Read More »اس اقدام سے ہر ماہ لاکھوں روپے کی بچت ممکن ہوگی جو پہلے سرکاری گاڑیوں کے ایندھن اور مرمت پر خرچ ہو رہے تھے۔
Read More »یہ فوجی مرکز ہاکیریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جو اسرائیلی فوج کا مرکزی فوجی اڈہ ہے۔ جہاں اسرائیلی فوج کا اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن بھی ہے۔
Read More »ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے اس کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos