پہلگام واقعے میں جو بھی ملوث ہو اسے سزا دی جانی چاہیے، بھارت کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ دہشت گردی کا واقعہ پاکستان سے ہوا ہے،
Read More »پہلگام واقعے میں جو بھی ملوث ہو اسے سزا دی جانی چاہیے، بھارت کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ دہشت گردی کا واقعہ پاکستان سے ہوا ہے،
Read More »کراچی کی 45، لاہور کی 38 اور اسلام آباد کی 40 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
Read More »شہری کو بغیر پرمٹ ایمبولینس میں 4 رہائشیوں کو مکہ لے جانے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا۔
Read More »جنگ بندی کے باوجود بھارت کی طرف سے کرتار پور راہداری ابھی تک بند ہے۔ پاکستان کی جانب سے کرتارپور راہداری کھلی ہوئی ہے۔
Read More »پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے مسلسل جارحانہ اقدامات کا منہ توڑ جواب آپریشن بنیان مرصوص سے دے دیا ہے،
Read More »بھارتی فوج نے گھٹنے ٹیک دیئے، پاکستان کے خلاف جارحیت پر پاک فوج کا بھارت کے خلاف منہ توڑ جواب دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
Read More »بھارتی حملوں کے بعد مجموعی شہادتوں کی تعداد 28 تک پہنچ چکی ہے۔ وادی نیلم کے دو دیہات سے 572 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے
Read More »10 مئی 2025
ہم اپنے سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر حکومت اور فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور قوم یکجا ہو گی تو جنگ ہم جیتیں گے
Read More »ہیک کی گئی ویب سائٹس میں بھارتی آسام رائفل، ڈیپارٹمنٹ آف اٹامک انرجی پورٹل اور انڈین ڈیفنس پروڈکشن کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔
Read More »بھارتی حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار دہشتگردوں کا سہولت کار تھا۔ اور راج کمار کشمیری مسلمانوں کے لیے دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos