علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کی جانب سے کال آنے پرراستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے کی جانب گئے ہیں۔پارٹی ذرائع
Read More »25 نومبر 2024
علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کی جانب سے کال آنے پرراستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے کی جانب گئے ہیں۔پارٹی ذرائع
Read More »تحریک انصاف کے قیدیوں کیلئے لائی گئی گاڑی کو پولیس اہلکار چھوڑ کے فرار ہوگئے۔
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں شیڈول ہے۔
Read More »28 سالہ اسرائیلی ربی کے پاس مشرقی یورپی ملک مالدووا کا پاسپورٹ بھی تھا۔اسرائیلی میڈیا
Read More »مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے، سری لنکا نے 121 رنز کا ہدف تیرہویں اوور میں حاصل کر لیا۔
Read More »25 نومبر 2024
مسافروں کی گاڑیوں کو ضلع کرم کے لوئر علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔ مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔
Read More »اب ہمیں آگے بڑھنا ہے اور عمران خان کی رہائی تک واپس نہیں آنا، اپنی ساری طاقت راستہ کھولنے میں لگانی ہے،وزیراعلیٰ
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی، 26 ویں آئینی ترمیم کے خاتمے اور عوامی مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
Read More »جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرےگا
Read More »تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، اطلاق وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں پر ہو گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos