رانا مشہود کا بیان بے بنیاد اور افسوسناک ہے،پاک فوج کا ردعمل
ایسے غیر ذمے دارانہ بیانات ملکی استحکام کیلئے نقصان دہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
ایسے غیر ذمے دارانہ بیانات ملکی استحکام کیلئے نقصان دہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
دہشت گردوں نے افغانستان کے علاقے سے شمالی وزیرستان میں قائم پاکستانی چوکی پر حملہ کیا،
ہم پاکستان میں سنیما کی تعداد 127سے 1000تک بڑھانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے کارکن ہمارا سرمایہ ہیں، ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان
دوطرفہ دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات کیلئے خدمات پر آرمی چیف کو اعلیٰ فوجی اعزاز بھی عطا کیا گیا،آئی ایس پی آر
رانا مشہود کا بیان قابل حیرت اور باعث تعجب ہے اور ان سے بیان پر جواب طلب کیا جا رہا ہے— مریم اورنگزیب
رانا مشہود کو کیا پتہ کہ کیا مذاکرات ہوئے؟ان سے تو زمینوں پر قبضے سے متعلق پوچھا جائے، تھانیداروں اور پٹواریوں سے متعلق پوچھا جائے
وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے سعودی عرب کی جانب 5 سال کیلئے تاخیری ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل دینے پر آمادگی کی تصدیق کردی
پہلے مرحلے میں 169بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ
گزشتہ حکومت نے سی پیک میں غلط ترجیحات رکھیں پچھلے دور میں حکومت کا فوکس رہا کہ شرح نموبڑھا کردکھائی جائے،وفاقی وزیر