مصدق ملک نےنئی حکومت کے بجٹ کو غریب دشمن بجٹ قرار دے دیا
نئے پاکستان والے کہتے ہیں اتنا ٹیکس ڈالو کہ سب کی کمر ٹوٹ جائے،جو ٹیکس نہیں دیتے وہ مزے کریں۔مصدق ملک
نئے پاکستان والے کہتے ہیں اتنا ٹیکس ڈالو کہ سب کی کمر ٹوٹ جائے،جو ٹیکس نہیں دیتے وہ مزے کریں۔مصدق ملک
سپاہی برکت اللہ شاہ نے یوم عاشور پر اپنے حصے کا کھانا 2 غریب بچوں کو کھلا یا تھا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،
کشمیر اب بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، ہم بھارت کے اندرونی حالات سے متاثر نہیں ہوں گے،وزیر اطلاعات
ابھی ایک ماہ ہوا ہے، آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے، گھنگرو والوں کیلئے مشورہ ہے اپنے حصے کا جائز ٹیکس دینا شروع کردیں،
متاثرہ بچوں کے اہلخانہ کا شکارپور الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (سیپکو)کے خلاف احتجاج ک،سخت نعرے بازی
ملاقات میں حکومت کے خلاف سخت اپوزیشن کرنےکیلئےپیپلزپارٹی کےساتھ تعلقات بہتر بنانےاور سیاسی رابطے بڑھانے کے امور بھی زیر غور آئیں گے،ذرائع
موجودہ حکومت عوام کے ووٹوں کی نہیں بکہ دھاندلی کی پیدوار ہے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اخلاف شہباز شریف
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے درمیان صرف ایک معاملے پر اختلاف ہے
جج ارشد ملک کی احتساب عدالت میں دونوں ریفرنسز پر کافی کارروائی ہو چکی ہے جو مکمل ہونے کے قریب ہے،نیب کا موقف
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا