سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دھول چٹا دی
سری لنکا نے172رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
سری لنکا نے172رنز کا ہدف 5وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
اسلام آباد اور راولپنڈی سے کنٹینرز ہٹانے کی ہدایت کرتا ہوں صرف جی ٹی روڈ پر کنٹینرز موجود رہیں گے۔پریس کانفرنس
جس رہائش گاہ پراے این ایف نے چھاپہ مارا وہاں رہتے ہوئے مجھے 50 سال ہوگئے ہیں اور اے این ایف کی اس کارروائی سے میری عزت پامال ہوئی۔صارم برنی
صرف ٹاس پر ساڑھے چار ارب روپے کا جوا متوقع- قانونی اور غیرقانونی جوئے کا مجموعی حجم ایک کھرب روپے سے زائد ہے- بکیوں نے انڈین ٹیم کو فیورٹ قرار دے دیا- رپورٹ-
پاکستان تحریک انصاف نے اس حلقہ سے جمشید اقبال چیمہ کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔
حکومت کا ساتھ جمہوریت بچانے کیلیے دیا، ہمارے بغیر بھی جمہوریت بچ سکتی ہے تو ہم علیٰحدہ ہوسکتے ہیں۔ خالد مقبول صدیقی
دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔آئی ایس پی آر
حادثے کے زخمیوں میں سرجانی ٹاؤن تھانے میں تعینات پولیس اہلکار خرم اور 30 سالہ قاسم نامی شخص شامل ہیں۔
اقتدار کے بھوکے اپنا شوق بھی پورا کرلیں، صوبے کو جو نقصان ہو گا اس کی ذمے داری بی اے پی کے ناراض ارکان، پی ڈی ایم، پی ٹی آئی اور وفاق کے چند سمجھدار لوگوں پرآئے گی۔
فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ۔