بھارت کی خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خود کشی کرلی
خاتون لیفٹیننٹ کی شادی بھی کرنل رینک کے آفیسر سے ہوئی تھی جس کے ساتھ طلاق سے متعلق معاملات چل رہے تھے۔
خاتون لیفٹیننٹ کی شادی بھی کرنل رینک کے آفیسر سے ہوئی تھی جس کے ساتھ طلاق سے متعلق معاملات چل رہے تھے۔
واقعہ میں دیگر11 افراد بھی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پارٹی صدارت سے استعفی نہیں دیا، صرف عندیہ دیا تھا۔ میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم رحمت اللعالمین اتھارٹی کے پیٹرن ان چیف ہوں گے۔
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
ملاقات کے دوران دو طرفہ امور اور ملکی و غیر ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
مرکزی اپیل کے ساتھ ضمانت منسوخی کی درخواست کو بھی دیکھ لیں گے ۔جسٹس محسن اختر کیانی
عدالت نے ظاہر جعفر، اس کے والد ذاکر جعفر، والدہ عصمت جعفر سمیت 12ملزمان پرفرد جرم عائد کردی ۔
ملک بھر میں ہونے والی مجموعی اموات 28 ہزار201 ہو گئی ۔
میرے والد کو جو مقم ملنا چاہیے تھا وہ نہیں دیا گیا۔ ڈاکٹر دینہ