جادو ٹونے سے تقرریاں ہوں گی، تماشا تو بنے گا۔مریم نواز
گرفتاری سے ڈرتی ہوں نہ نیب سے، مجھے گرفتاری سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔میڈیا سے گفتگو
گرفتاری سے ڈرتی ہوں نہ نیب سے، مجھے گرفتاری سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔میڈیا سے گفتگو
مرضی سے اخلاق سوز ویڈیوز بنوانا اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنا جرم ہے، پیکا ایکٹ کے تحت ریمبو اور عائشہ کو 7 سال سزا ہو سکتی ہے۔
ملزم کے فون سے 50 نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں ۔
پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا نے ناردرن (پاکستان) کو شکست دی۔دوسرے سیمی فائنل میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا۔
درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایاگیا ہے۔
ان کی اہلیہ اور بیٹوں کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔
کسی ملک نے ہارتحفے میں دیاتوپبلک کرنے میں کیاحرج ہے؟۔
اگر حکومت میں صلاحیت ہوتی تو یہ تنازع ہی سامنے نہیں آتا، یہ ان کا لاڈلہ پن ہے جس کیلیے کچھ چیزیں ہوں گی۔سلیم صافی
انہیں یہ شکوہ ہے کہ ڈائریکٹر جنرل (آئی ایس آئی) کے تقرر کا اعلان وزیر اعظم آفس سے ہونا چاہیے تھا لیکن یہ پنڈی سے کردیا گیا۔
فٹبال ورلڈ کپ اگلے برس قطر میں کھیلا جائے گا۔