کراچی :لاک ڈائون میں نرمی کانوٹیفیکیشن جاری کردیاجائےگا،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہماری کوشش ہےکہ لوگ ویکسی نیشن لگوانےکےلیےباہرنکلیں، گزارش ہےماسک کوٹھیک طریقےسےپہنیں تاکہ کوروناکےخلاف جنگ جیت سکیں
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہماری کوشش ہےکہ لوگ ویکسی نیشن لگوانےکےلیےباہرنکلیں، گزارش ہےماسک کوٹھیک طریقےسےپہنیں تاکہ کوروناکےخلاف جنگ جیت سکیں
وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بلوچستان حکومت سے فوری رابطہ کرکے تمام خدشات سنے جائیں
پنجاب کے شہر ڈسکہ کے ضلع لدھے میں 7 سال کے طالب علم زین علی کی لاش گاؤں کے قریب میں موجود کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ علاقہ مکینوں نے لاش کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد متعلقہ تھانے کی نفری نے جاکر اسے تحویل میں لیا اور ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال […]
پاکستانی نژاد کینیڈین فیملی کے مطابق چوری ہونے والے پرس میں 2 ہزار ڈالر اور 250 درہم موجود تھے
کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس ایس او پیزکی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب منعقد کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی۔ تھانا سچل گوٹھ کے علاقے سکندر گوٹھ میں پولیس نے شادی کی تقریب کے لیے ٹینٹ لگانے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ2 روز قبل بھی گلستان […]
ملزمان کی فائرنگ سے مبشر کھوکھر شدید زخمی ہوئے، انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیاتاہم وہ ذندگی کی بازی ہار گئے
ایڈشنل پولیس سرجن کے مطابق پوسٹ مارٹم کے دوران مقتولہ مومل کے جسم پر مٹی ملی ہےاور بالوں کے نازک حصوں میں بھی مٹی پائی گئی ہے
ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کے آئی فون چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان نے بیرون ملک سے آرڈر پر منگوائے گئے قیمتی موبائل فون کی شپمینٹ سے چوری کی۔ اس حوالے سےمزکورہ شپمینٹ کے مالک کی جانب سے تھانہ ایئرپورٹ میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرایا گیا […]
عوام سےایس اوپیزپرعملدرآمد کی اپیل
پولیس نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں قتل کی افسوسناک واردات کی گتھی سلجھادی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن زیرو پوائنٹ سے 3 جولائی کی رات بزرگ کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو پتھر مار کر […]