مصنف: admin

65تولہ سونااورنقد رقم ہڑپ کرنے والےایس آئی یوکے6اہلکارگرفتار

July 17, 2021

کراچی میں ایس آئی یو اہلکاروں نے گھر سے چوری ہونے والا سونا ہڑپ کرلیا، ملزمہ کی نشاندہی پر گلستان جوہر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے 65 تولا سونا اور نقد رقم  برآمد کرلی۔ اس حوالے سے با خبرذرائع کا کہنا ہے کہ گلستان جوہر پولیس نے ایس آئی […]

بھارتی صحافی کےطنزیہ سوال پروزیراعظم عمران خان کاکراراجواب

July 16, 2021

تاشقند میں بھارتی صحافی نے وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا کہ کیا دہشت گردی اور مذاکرات دونوں ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟جس پر وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کے طنزیہ سوال پر  بھارتی صحافی کو کرارا جواب دے کر لاجواب کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم  کب سے […]

وزیراعظم عمران خان کی امام بخاری اورامیرتیمورکےمزارپرحاضری

July 16, 2021

وزیر اعظم عمران خان نے ثمر قند میں امام بخاری کے مزار پر حاضری دی۔وزیراعظم عمران خان نے دورہ ازبکستان کے دوران ثمر قند گئے اور امام بخاری کے مزار پر حاضری دی۔ ثمر قند میں امام بخاری کے مزار پر حاضری کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ  ازبک ہم منصب بھی […]

وفاقی وزیرامورکشمیروگلگت بلتستان کےقافلےپرپتھراؤ کےواقعےکامقدمہ درج

July 16, 2021

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور پولیس نے پتھرائو میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے مظفر آباد پولیس کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر کے قافلے  پر پتھراؤ کے […]

13جنوری2018کو قتل ہونےوالےانتظارقتل کیس کافیصلہ30جولائی کوسنایاجائےگا

July 14, 2021

اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان انتظار کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ فریقین کے وکلاء کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ اس حوالے سے عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتظار قتل کیس کا فیصلہ 30 جولائی کو سنایا جائے گا۔کراچی کے علاقے […]

بجلی بریک ڈاؤن کےباعث کراچی کوپانی فراہم کرنےوالی3پائپ لائنیں پھٹ گئیں

July 14, 2021

ٹھٹھہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کراچی کو پانی فراہم کرنے والا سسٹم بجلی بریک ڈاؤن کے باعث مفلوج ہوگیا، پانی کی3 لائنیں پھٹ گئیں۔ اس حوالے سے واٹر بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کم و بیش 50 کروڑ گیلن پانی ضائع ہوا۔ لائنیں پھٹنے کے باعث  کراچی کو یومیہ […]