واٹر بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کم و بیش 50 کروڑ گیلن پانی ضائع ہوا
واٹر بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کم و بیش 50 کروڑ گیلن پانی ضائع ہوا

بجلی بریک ڈاؤن کےباعث کراچی کوپانی فراہم کرنےوالی3پائپ لائنیں پھٹ گئیں

ٹھٹھہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کراچی کو پانی فراہم کرنے والا سسٹم بجلی بریک ڈاؤن کے باعث مفلوج ہوگیا، پانی کی3 لائنیں پھٹ گئیں۔

اس حوالے سے واٹر بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کم و بیش 50 کروڑ گیلن پانی ضائع ہوا۔

لائنیں پھٹنے کے باعث  کراچی کو یومیہ 177 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔