تیسری جماعت کی طالبہ سےزیادتی کاالزام،نامعلوم ملزم کےخلاف مقدمہ درج
لاہور کے علاقے فیروز روڈ پر نجی اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ سے زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے،اس حوالے سے آئی جی پنجاب نے ایس پی ماڈل ٹاؤن سے رپورٹ طلب کرلی۔ اس حوالے سے ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کےطبی ملاحظے کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمہ بچی […]