تحریک انصاف کل اسلام آباد میں الیکشن مہم کا آغاز کرے گی
اسلام آباد کے بعد عمران خان لاہور کا رخ کریں گے۔ جلسے میں تینوں حلقوں سے نامزد امیدوار اور قائدین شریک ہونگے
اسلام آباد کے بعد عمران خان لاہور کا رخ کریں گے۔ جلسے میں تینوں حلقوں سے نامزد امیدوار اور قائدین شریک ہونگے
خوشی نامی خواجہ سرا کے گھر میں داخل ہوکر پتھروں اور تیز دھار آلے سے زخمی کردیا۔
اہم علاقائی و حریف طاقتوں میں اختلافات مشرق وسطیٰ کو بڑے تنازع میں دھکیل سکتا ہے۔ ملیحہ لودھی
آج اور کل ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال، سکھر، لاڑکانہ، نواب شاہ، بنوں، ڈی آئی خان، قلات اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔
یوروگوائے نے یک طرفہ مقابلے کے بعد روس کو 0-3 سے شکست دےکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
والدشوگر کے مریض ہیں اور ان کو انسولین نہیں لینے دی جارہی
حشیش کا شمار قوت بخش ادویات میں نہیں کیا جاتا،ذرائع
مسلم لیگ ن ا نجینئر قمر الاسلام کی گرفتاری کا معاملہ الیکشن کمیشن میں لیکر جائے گی
ایران اور پرتگا ل کے درمیان جاری سنسنی خیز مقابلہ 1-1کے گول سے برابر ہوگیا
کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپور مقابلہ ہوا