محمودآباد پولیس کی کارروائی بدنامہ زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار
محمود آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے اختر کالونی کے علاقے سے بدنامہ زمانہ منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا ۔خاتون منشیات فروش صبا عرف سونیا ماضی میں بھی کئی دفعہ گرفتار ہوکر جیل جاچکی ہے۔ اس حوالے سے محمود آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے قبضے سے ڈیڑھ کلوگرام […]