مصنف: admin

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ساؤتھ کی عدالت نےاینکرمریدعباس قتل کی سی سی ٹی وی کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی ۔

December 12, 2020

جیل میں قائم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ساؤتھ کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سے کیس کے مرکزی ملزم عاطف زمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

سندھ حکومت نےایڈمنسٹریٹربلدیہ عظمیٰ اورکمشنرکراچی افتخارشالوانی کوعہدےسےہٹادیا۔

December 12, 2020

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ۔افتخار شالوانی کے پاس کمشنر کراچی کا اضافی چارج بھی تھا۔ با خبر ذرائع کے مطابق افتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا۔سندھ حکومت کی جانب سے نوید احمد شیخ کو کمشنر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ لئیق […]

سپین کےچڑیاگھرمیں4شیرکروناوائرس میں مبتلا۔

December 8, 2020

سپین کے ایک چڑیا گھر میں چار شیروں کو کرونا وائرس ہو گیا۔بارسلونا کے چڑیا گھر میں کووڈ19 کا شکار ہونے والوں میں تین شیرنیاں اور ایک شیر شامل ہے۔ اس حوالے سےچڑیا گھرانتظامیہ کا کہنا تھا کہ شیروں میں وائرس کی معمولی علامات پر ٹیسٹ کروایا تھا۔کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث شیروں کو […]