مصنف: admin

کابل:جلال آباد میں سرکاری عمارت پر خودکش حملہ،6افراد ہلاک

May 13, 2018

کابل : افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں سرکاری عمار ت پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلا ک اور 20زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طور پر ریسکیو ٹیموں نے اسپتالوں میں منتقل کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ ابھی […]

بانی متحدہ سے منسوب مقامات کے نام تبدیل کرنے کی ہدایت

May 13, 2018

کراچی: چیف سیکرٹری سندھ نے سرکاری محکموں کو خط لکھ کر ہنگامی بنیادوں پر بانی ایم کیو ایم اور ان کے اہلخانہ سے منسوب سرکاری مقامات کے نام جلد از جلد تبدیل کرنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیوایم اور ان کے اہلخانہ سے منسوب سرکاری عمارتوں کے نام تبدیل […]

نوازشریف دورِجدید کا میرجعفرہے۔عمران خان

May 13, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر نواز شریف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میر جعفرنے ذاتی مفادات کیلئے انگریزوں سے ہاتھ ملایا اور نوازشریف دور جدید کا میر جعفر ہے جس نے ذاتی مفادات کیلئے انگریزوں سے ہاتھ ملا کر قوم […]

نواز شریف کے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل متوقع

May 13, 2018

اسلام آباد: ریاستی اداروں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ملک مخالف بیان کا نہایت سنجیدگی سے نوٹس لے لیا ہے۔  اس ضمن میں پیر کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈان اخبار اور صحافی سرل المیڈا ڈان لیکس کی نئی قط سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ذرائع کا […]