مصنف: admin

ریلوے پولیس نے ایمانداری کی عمدہ مثال قائم کردی کراچی کینٹ اسٹیشن سے ملنے والا شادی کا قیمتی سامان حقیقی ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

October 19, 2020

اس حوالے سے ریلوے پولیس کا کہنا تھا کہ مورخہ 2020-10-18 کو فضل الرحمن ولد غلام محمد اپنی بہن کی فیملی و دیگر عزیزوں کو ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر 16 برتھ نمبر 6 تا 30 کراچی کینٹ تا سرگودھا اپنی بہن کے بیٹے کی شادی کے سلسلہ میں اپنے آبائی گاوں ضلع خوشاب روانہ […]

پریڈی پولیس کا شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ 70 کے قریب افراد گرفتار

October 19, 2020

سپریم کورٹ کے حکم اور افسران بالا کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ پیر کی صبح پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ پریڈی تھانے کی حدود بوہری بازار ، دائود پوتا روڈ۔ پریڈی اسٹریٹ پرندہ مارکیٹ ،مرشد بازار ، چپل گلی اور دیگر شاہراہوں پر سے تجاوزرات کے خلاف بھر پور آپریشن […]

معمولی رقم کے تناز ع پر 4 بچوں کے والد نسیم کو سرے عام تشدد کر کے قتل کردیا گیا

October 19, 2020

اورنگی ٹائون نمبر دس حیدری امام بارگاہ کے قریب دوکان پر رقم کے لین دین پر تلخ کلامی ہوئی جس میں دوکاندار وسیم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ڈنڈوں۔ لاٹھیوں۔ اور اوزاروں سے نسیم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا نسیم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ  ذخموں کی تاب […]

کوئٹہ دھماکہ، چاروں شہید پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا

May 14, 2019

منی مارکیٹ بم دھماکے میں شہید ہونے والے چاروں پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ گزشتہ روزکوئٹہ کی منی مارکیٹ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں شہید چاروں اہلکاروں کی نمازجنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ شہدا کی نمازجنازہ میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء […]