مصنف: Danish Ali Qureshi

نواز شریف وکیل بدل کر چند دن اور گزار سکتے ہیں۔کائرہ

June 12, 2018

لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنماقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف وکیل بدل کر چند دن اور گزار سکتے ہیں۔اصل بات یہ ہے کہ مسلم لیگ ن اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نئے پاکستان کے لئے تحریک انصاف نے پرانے چہروں کا انتخاب کیا ہے ۔عمران […]