مصنف: Danish Ali Qureshi

Business from home, Should People Have An individual?

June 9, 2018

Most public always be inflicted by using a all-purpose opinion could people do it again that? Your home-based romance. What exactly they specify not understand is the main details, may well you do that? Devices, officially approved stuff and may you replicate that? Categories of things will probably they have to help make ongoing. For […]

ٹرمپ ہتک عزت اور جنسی ہراسگی کیس میں امریکی عدالت طلب

June 9, 2018

واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ کے جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوہتک عزت اور جنسی ہراساں کرنے کے کیس میں عدالت طلب کرلیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ٹی وی پروگرام اپرینٹائیس میں انٹرویو کیلئے آنے والی خاتون نے امریکی صدر کے خلاف جنسی طورپر حراساں کرنے اور ہتک عزت کے مقدمے میں دوران […]

برطانوی شرپسندوں نے ایک مسجد اورگردوارے کوآگ لگا دی

June 9, 2018

لندن:برطانیہ میں شرپسندوں نے لیڈز کے بیسٹن کے علاقے میں ایک مسجد اور لیڈی پٹ لین میں واقع ایک گردوارے کوآگ لگا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں شرپسندوں نے لیڈز کے بیسٹن کے علاقے میں ایک مسجد اور لیڈی پٹ لین میں واقع ایک گردوارے کوآگ لگا دی ۔ پولیس حکام کا […]

دشمن پاکستان کی بلیک لسٹ میں شمولیت کیلئے کوشاں ہیں۔مفتاح

June 9, 2018

اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ امریکا اور بھارت کی کوشش ہے کہ پاکستان ایف ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں آجائے۔یہ ایک بین الاقوامی سیاست بھی ہے جس کیلئے ہم کوامریکہ اورکچھ اور ملکوں سے معاملات طے کرنا ہونگے ۔ ہماری کچھ کمزوریاں اورجب ہم یہ کمزوریاں دور کرلیتے ہیں تو […]

کاغذات نامزدگی میں تبدیلی دھول جھونکنے کیلئے ہے۔ لطیف کھوسہ

June 9, 2018

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کرنا بد قسمتی ہے۔قانون سازی عجلت میں کی گئی اوراس کامقصد عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا تھا ۔سردار لطیف کھو سہ نے کہاہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے کاغذات نامزدگی میں تبدیلی […]

عمران نگراں حکومت کومذموم مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں۔ ن لیگ

June 9, 2018

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں انتخابی عمل میں غیرجانبدار رہنے کی پابند ہوتی ہیں، عمران خان نگران حکومت کو اپنے مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی حکومت کی دس ہزار سے زیادہ اور […]

لندن میں بڑھتے جرائم پر بہت زیادہ پریشان ہوں۔میئر صادق خان

June 9, 2018

لندن:لندن کے میئر صادق خان نے کہاہے کہ شہر میں بڑھتے ہوئے پر تشدد جرائم کا ذمہ دار تو میں ہوسکتا ہوں لیکن اس پر معافی نہیں مانگوں گا کیونکہ پورے ملک میں جرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد کا سبب حکومت کی جانب سے پولیس فنڈز میں کٹوتی ہے۔مقامی ریڈیو پر شہریوں کے سوالوں کا […]

بھارت پر پابندی سے پاکستان کے پھل اور سبزیوں کی طلب میں اضافہ

June 9, 2018

کویت سٹی:کویت میں بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان کے پھل اور سبزیوں کی طلب میں اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ہند کی ریاست کیرالہ اور جنوبی ہند میں نیپا وائرس سے 13 افراد کی ہلاکت کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد کویت کی حکومت نے ہندوستانی سبزیوں اور […]

25جولائی کوالیکشن ہرقیمت پرہونا ملک کی ضرورت ہے۔احسن اقبال

June 9, 2018

لاہور:مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر الیکشن متنازع ہو گا تو ملک میں ایسا سیاسی بحران آئے گا جس کا پاکستان کو نقصان ہو گا ،25جولائی کوالیکشن ہرقیمت پرہونا ملک کی ضرورت ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما ؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم […]