مصنف: Danish Ali Qureshi

چین کی تعزیرات و محصولات میں اضافہ نہ کرنے کیلئے دھمکی

June 4, 2018

بیجنگ: چین نے امریکہ کو تنبیہ کی ہے کہ اگر امریکہ نے تعزیرات اور محصولات میں اضافہ کرنے کی دھمکی پر عمل درآمد کیا تو واشنگٹن کے ساتھ تجارتی تنازع حل کرنے کے لیے ہونے والی بات چیت موثر نہیں ہوگی۔چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کے نائب وزیر اعظم لیو حے کی قیادت […]

ٹرمپ آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ مسلم برادری کو افطار پارٹی دینگے

June 4, 2018

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ آئندہ ہفتے پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا اہتمام کریں گے۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ پہلی مرتبہ مسلم برادری کے لیے افطار کا انعقاد کریں گے، مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اعزاز میں اس افطار ڈنر کا اہتمام اگلے ہفتے کیا جائے گا۔ واضح […]

بھارتی جنگی پاگل بڑھ گیا ۔ اگنی5جوہری میزائل کا تجربہ

June 4, 2018

نئی دہلی: بھارت جوہری ہتھیاروں کی دوڑ سے باز نہ آیااور اگنی فائیو جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ کر دیا ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت نے مشرقی ریاست اڑیسہ کے عبدلکلام جزیرے سے زمین سے زمین تک مار کرنے والے اگنی فائیو بین البراعظمی جوہری میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جوکہ مقامی سطح پر […]

امریکا کے قریبی سمندر میں چھوٹا جہاز گر گیا۔ 2 افراد ہلاک 2 لاپتہ

June 4, 2018

واشنگٹن:امریکا کے قریب سمندر میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ پائیپر پی اے ۔31 نواجو نامی چھوٹا جہاز لونگ آئی لینڈ کے سانڈین ویلزساحل سے ایک میل دور سمندر میں گرنے سے تباہ ہوا […]

آب زم زم کے نام پر سادہ پانی فروخت کرنے والامصری ملزم گرفتار

June 4, 2018

قاہرہ:مصر کے شہر اسکندریہ میں سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک لائبریری کے مالک کو گرفتار کر لیا جو شیشے کی بوتلوں میں’’ نل ‘‘کا پانی بھر کر انہیں آب زمزم کے نام پرمہنگے داموں فروخت کر رہا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق محرم بک کے علاقے میں ایک لائبریری کا 39 سالہ مالک […]

ریحام نے سچائی کے متلاشیوں کیلئے کتاب فائدہ مند قرار دیدی

June 4, 2018

لندن:تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ سچائی کے متلاشیوں کے لئے میری کتاب فائدہ مند ہوگی جو شخص ایک صوبے کے نگران وزیراعلیٰ کا نام نہ دے سکے وہ ملک کیا چلائے گا ، مجھے جو تاریخ بہتر لگے گی اس پر اپنی کتاب مارکیٹ […]

لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کیخلاف شہریو ں کا شدید احتجاج

June 4, 2018

لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج ، ٹائر جلا کر کالج روڈ بلاک کردیا اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے خلاف شہریو ں کا شدید احتجاج […]

عائشہ احد کی حمزہ شہباز کے خلاف اغواکے مقدمہ کی درخواست

June 4, 2018

لاہور:شہباز شریف کے بیٹے اور رکن اسمبلی حمزہ شہباشریف کی مبینہ بیوی ہونے کی دعویدار عائشہ احد نے حمزہ شہباز اور علی عمران کے خلاف لاہور کے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں اغواکے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دیدی ہے۔   نجی ٹی وی چینلز کے مطابق شہباز شریف کے بیٹے اور رکن اسمبلی حمزہ شہباشریف […]

ایٹم بم کی نئی چینی جنریشن امریکا اور روس کی نیندیں اڑادے گی

June 4, 2018

بیجنگ: امریکہ، روس اور چین میں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو خطرناک سے خطرناک تر بنانے کی ایک دوڑ لگی ہوئی ہے جس میں اب چین نے ایسی کامیابی حاصل کر لی ہےجس کے بارے میں جان کر امریکیوں کی نیندیں اڑ جائیں گی۔ میل آن لائن کے مطابق چینی سائنسدانوں نے ایٹم بم کی نئی […]

یہودی دہشت گرد رمضان میں فلسطینیوں پرحملے کرسکتے ہیں۔شاباک

June 4, 2018

مقبوضہ بیت المقدس:اسر ائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے شاباک نے خبردار کیا ہے کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینیوں کی اراضی پر زبردستی قائم کی گئی یتھسار یہودی کالونی میں بسائے گئے یہودی دہشت گرد ماہ صیام کے دوران فلسطینی شہریوں کی جان ومال پر حملے کرسکتے ہیں۔عبرانی اخبار ہارٹز […]