پاکستانیوں کیلئے آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری
راولپنڈی:ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق ادارے کا نام استعما ل کرکے ای میل بھیجی جارہی ہیں ، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کا نام استعمال کرکے ای میل بھیجی جارہی ہیں ۔ادارے کا […]