حملے کے حوالے سے متعلقہ امریکی حکام کو شکایت درج کرا دی گئی ہے۔فائل فوٹو
حملے کے حوالے سے متعلقہ امریکی حکام کو شکایت درج کرا دی گئی ہے۔فائل فوٹو

پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات۔ افواہوں کی تردید

ٹیکساس:امریکی شہرٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 2گھنٹے طویل ملاقات۔ان کی 14ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے چوتھی ملاقات ہے۔ملاقات کے بعد قونصل جنرل عائشہ فاروقی کاکہنا تھاکہ میڈیا پر چلنے والی ڈاکٹر عافیہ کی ہلاکت سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی شہرٹیکساس میںپاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 2گھنٹے طویل ملاقات۔ان کی 14ماہ میں ڈاکٹر عافیہ سے چوتھی ملاقات ہے۔ملاقات کے بعد قونصل جنرل عائشہ فاروقی کاکہنا تھاکہ میڈیا پر چلنے والی ڈاکٹر عافیہ کی ہلاکت سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔