کوہستان ویڈیو اسکینڈل کے مدعی کے قاتل کی گرفتاری کا دعویٰ
ملزم سے کلاشنکوف اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ملزم سے کلاشنکوف اور کارتوس برآمد ہوئے ہیں، دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
ملزم امریکہ میں ہے جو پاکستان آنا چاہتا ہے مگر گرفتاری کا خدشہ ہے،ضمانت منظور کی جائے، وکیل
بھارت میں اقلیتیں خود کومحفوظ نہیں سمجھ رہیں۔فاروق عبداللہ
انسپکٹر جنرل مائیکرو فلمنگ بورڈ آ ف ریونیو کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت
خواتین دفاع پاکستان میں مردوں کے شانہ بشانہ پوری قوت کے ساتھ موجود ہیں
سیاسی شخصیت کے فرنٹ مین کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کا الزام ہے جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا۔
عدالت عظمیٰ نے گزشتہ سال 26 ہزار مقدمات نمٹائے ہیں ، اس کے باوجود بھی لوگ عدلیہ پر تنقید کرتے ہیں.
خواتین کی برابری کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی بھی کی گئی ہے۔
قلات، خضدار اور تربت سے بھی بار ش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، زیارت میں بھی برف باری سے سردی بڑھ گئی ہے۔
محمد اعظم کو مشرقی پنجاب کی فیروزپور جیل میں بند کیا گیا اور 2016 میں سزا مکمل ہونے کے باوجود رہا نہیں کیا گیا