مصنف: Danish Ali Qureshi

عالم اسلام القدس کے امتحان میں نا کام ہو چکا ہے۔ طیب رجب اردوان

May 21, 2018

انقرہ:ترک صدر ترک صدر طیب رجب اردوان نے کہا ہے کہ عالم اسلام القدس کے امتحان میں نا کام ہو چکا ہے اور صرف عالم اسلام ہی نہیں بلکہ ساری انسانیت ہی اس معاملے میں ناکام ہوچکی ہے ۔ استنبول میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر […]

سیکیورٹی ہیلی کاپٹرز روزانہ مکہ اور مدینہ کے 4 چکر لگائیں گے

May 21, 2018

مکہ مکرمہ:سعودی سکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹر رمضان المبارک کے دوران روزانہ مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی فضاؤں کے 4 چکر لگائیں گے۔سعودی اخبار کے مطابق امن عامہ کے انچارج جنرل سعد القحطانی اور گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کی ملاقات کے دوران اس بات کا فیصلہ کیا گیا سیکیورٹی فورسز […]

ترکی نے ایران کو اسرائیلی برقی آلات فروخت کیے۔اسرائیلی اخبار

May 21, 2018

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل کے مطابق ترکی نے ایران کو اسرائیلی ساختہ برقی آلات فروخت کیے ہیں ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ اس امر کی تحقیقات کررہی ہے کہ آیا ترکی نے سلامتی کونسل کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایران کو برقی آلات بھیجے تھے ،اسرائیلی اخبارات نے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ […]

عمران خان کے 100 دن کے پروگرام خالی خواہشات ہیں۔ پی پی

May 21, 2018

اسلام آبادپیپلز پارٹی نےتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے 100 دن کے پروگرام کو خالی خواہشات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سو دن کا پلان ایک خواہشات کی فہرست کے سوا کچھ کچھ نہیں،یہ سو دن کا پلان بھی گزشتہ انتخابات کے نوے دن کے پلان جیسا ہی معلوم […]

پی پی نے نگراں وزیر اعظم کیلئے دو نام وزیر اعظم کو پیش کردیئے

May 21, 2018

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو پیش کردیئے۔نجی چینل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دو نام پیش کیے گئے ہیں جن میں سے پہلا نام سابق چیئرمین پی سی بی […]

امریکا میں معصوم طالبہ کے قتل پر بلاول بھٹو زرداری کا اظہار افسوس

May 21, 2018

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافے میں معصوم طلبہ کی ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ پاکستانی بیٹی سبیکا عزیز اور دیگر طلبہ کے ہلاکتوں نے پاکستان میں لوگوں کو […]

گیلپ پاکستان کا الیکشن میں نون لیگ کی اکثریت کا دعویٰ

May 21, 2018

اسلام آباد: گیلپ آف پاکستان کے چیئر مین ڈاکٹر اعجاز شفیع گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن 2018میں مسلم لیگ (ن) ہی مرکز اورپنجاب میں اکثریت حاصل کرے گی کیونکہ اس کی مقبولیت تحریک انصاف سے زیادہ ہے ,وو ٹر ز حق رائے دہی کیلئے سات چیزوں کودیکھتا ہے جن میں نظریہ ، ذاتی مفاد […]

لاہور کے مختلف علاقوں سے 18 ون ویلرز گرفتارکرلئے گئے۔ تھانے منتقل

May 21, 2018

لاہور: پنجاب پولیس کی ڈولفن فورس نے لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 18 ون ویلرز گرفتارکرکے تھانے منتقل کردیئے۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق پنجاب پولیس کی ڈولفن فورس نے لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے 18 ون ویلرز گرفتارکرکے […]

آرمی چیف یواے ای کا دورہ۔شہزادہ محمد بن شیخ زید النیہان سے ملاقات

May 21, 2018

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجواہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور ولی عہدشہزادہ محمد بن شیخ زید النیہان سے ملاقات کی ۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں بتایاگیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجواہ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور […]