مصنف: Danish Ali Qureshi

ملک نواز شریف کی فرمائشوں سے نہیں آئین کے مطابق چلے گا۔تحریک انصاف

May 15, 2018

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے کمیشن بنانے کا مطالبہ معاملے کو الجھانے کی کوشش ہے ،یہ ملک نواز شریف کی فرمائشوں سے نہیں آئین و قانون کے مطابق چلے گا،ہماری پارٹی کمیشن کے قیام کا مطالبہ مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔سابق وزیراعظم […]

رواں سال کیلئے 39 ہزار198 روپے کا زکوٰة نصاب جاری

May 15, 2018

کراچی:اسٹیٹ بینک نے رواں سال 39 ہزار198 روپے کا زکوٰة نصاب جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری بیان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے رواں سال زکوة کا نصاب جاری کردیا ہے جس کے تحت زکوٰة کٹوتی کے لیے نصاب 39 ہزار198 روپے مقرر کیا گیا ہے جس کے تحت اڑھائی فیصد کے حساب سے رقم […]

بھارت میں امتحان کیلئے اسکول آئی طالبات کی آستینیں کاٹ دی گئیں

May 15, 2018

مظفر پور:بھارت میں امتحانی ہال میں داخلہ سے قبل طالبات کی آستینیں کاٹ دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں بہار کے ضلع مظفر پور میں چونکا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب امتحانی مرکز میں داخل ہونے کیلئے پہنچنے والی طالبات کونقل سے روکنے کے لئےانکی قمیص کی آستینیں قینچی اور بلیڈ […]

شمالی کوریا کا ایٹمی مقامات بند کرنے سے پہلے دنیا کیلئے کھولنے کا اعلان

May 15, 2018

پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ایٹمی مقامات بند کرنے سے پہلے دنیا کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔دنیا کئی دہائیوں سے شمالی کوریا کی جنوبی کوریا اور امریکہ کو دی جانے والی سنگین دھمکیاں تو سنتی آئی ہے، لیکن اب جنوبی کوریا اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کی کشیدگی ختم ہونے کے بعد شمالی کوریاایسا اعلان کر […]