نقیب قتل کیس:راؤ انوار کے خلاف بیان دینے والا گواہ منحرف
عینی شاہدکا کہنا تھا کہ پولیس نے زبردستی راوانوارکےخلاف بیان لیا
عینی شاہدکا کہنا تھا کہ پولیس نے زبردستی راوانوارکےخلاف بیان لیا
اسلام آباد: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے قتل کیس میں مزید 2 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان اعجاز خضر اور فراز خضر استنبول فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے جہلم پولیس […]
سابق وزیراعظم نوازشریف نے احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بڑا جائز سوال اٹھایا ہے۔اس موقع پر میاں نواز شریف نے اپنے موبائل سے اپنا بیان دوبارہ پڑھ کر سنایا۔انہوں نے کہا کہ کئی سالوں سے کہتا آ رہا ہوں […]
سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف غداری کامقدمہ درج کرانے کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست کردی گئی ہے۔ درخواست عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈا پور نے دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف نے پاکستان اورقومی سلامتی اداروں کوبدنام کیا،سابق وزیراعظم کابیان ملک سے غداری کے مترادف ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ نوازشریف کیخلاف […]
اسلام آباد: پنجاب حکومت چار ماہ کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ جس کا کل حجم 200ارب روپے سے زائد ہوگا۔ وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث آج 12 بجے پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کریں گی۔ ذرائع کے مطابق 2018-19 کے پنجاب کے ضمنی بجٹ کے لئے 70 ارب روپے سے زائد رقم رکھی […]
بجٹ پیش کرنے کے لیے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے طلب کیا گیا ہے، صوبائی مشیرخزانہ ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی بلوچستان کا بجٹ پیش کریں گی۔ذرائع کےمطابق صوبے کے نئے بجٹ میں ترقیاتی حجم تقریباً 90ارب روپے ہونے کا امکان ہے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کا حجم 260ارب روپے ہونے کا […]
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔ اجلاس میں ڈی جی آئی […]
نئی دہلی،: بھارتی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملہ سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ یہ ایک سنجیدہ انکشاف ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرِ دفاع نے کہا کہ نواز شریف کے اس بیان سے بھارت کے اس مؤقف […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) آج ضلع بونیر کے علاقے سواڑئی میں سیاسی قوت کا مظاہرے کرئے گی۔سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازجلسے سے خطاب کریں گے۔جلسے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں،100 فٹ لمبا اور 20 فٹ چوڑاسٹیج بنایا گیا ہے،جبکہ شہر بھر کو سبز جھنڈوں اور […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کریں گے۔ استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء کا ریفرنس میں بیان مکمل ہونے کے بعد نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث اُن پر جرح کریں گے۔یاد رہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے […]