مصنف: Danish Ali Qureshi

مالدیپ میں عدالت نے چیف جسٹس کو 5ماہ قید کی سزا سنا دی

May 13, 2018

مالے: مالدیپ کی ایک عدالت نے ملک کے چیف جسٹس کو 5ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس عبداللہ سعید کورواں سال فروری میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب ملک بدترین سیاسی بحران سے گزر رہا تھا۔ عبداللہ سعید نے مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید […]

میانمارروہنگیا مہاجرین کی ملک واپسی کی کوششوں میں تیزی لائے۔یواین او

May 13, 2018

نیویارک:سلامتی کونسل نے میانمار پر زور دیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا مہاجرین کی ملک واپسی کی کوششوں میں تیزی لائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان میں زور دیا کہ میانمار کی حکومت بنگلہ دیش میں مہاجر کیمپوں میں مقیم7 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کی […]

سیاحوں کے تحفظ کیلئے مری کے مال روڈ پر ڈولفن فورس تعینات

May 13, 2018

اسلام آبا د: مری میں سیاحوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ حرکت میں آگئی اور مری میں مال روڈ پر ڈولفن فورس کو تعینات کردیا گیا ہے۔ ڈولفن فورس کے جوان مال روڈ پر گشت کرتے رہیں گے جبکہ دیگر پکنک پوائنٹس پر پنجاب پولیس کے اہلکار فرائض سر انجام دیں گے۔ مری […]

سعودی ایجوکیشن سسٹم میں 12ہزارسے زائد ملازمتیں نکلنےکا امکان

May 13, 2018

جدہ: سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود وزارت نقل و حمل آئندہ تعلیمی سال سے اسکول ٹرانسپورٹ سعودائزیشن پروگرام کے تحت خواتین کی خدمات حاصل کرینگی۔ اس کی بدولت اسکول ٹرانسپورٹ اور یونیورسٹی ٹرانسپور ٹ میں 12ہزار ملازمتیں نکلیں گی۔ دونوں وزارتوں نے ایجوکیشن ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی سعودائزیشن کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ یہ […]

شمالی کوریا کو جوہری پروگرام سے دستبرداری پر امریکی اقتصادی امدادکی پیشکش

May 13, 2018

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہوا تو اقتصادی امداد فراہم کی جائے گی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر شمالی کوریا تیز رفتاری سے جوہری ہتھیاروں سے دستبردار ہونے کا […]

بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے۔سید علی گیلانی

May 13, 2018

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کو مسئلہ کشمیر کی سمجھ ہی نہیں ہے، ہم مہم نہیں تحریک چلا رہے ہیں۔سرینگر میڈیا کے مطابق علی گیلانی کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ بھارتی آرمی چیف کوپتاہی نہیں کہ تحریکیں بندوق کی گولی سے […]

دھکم پیل اور کھینچا تانی نہیں چلے گی، سیاسی جماعتیں ختم نہیں ہوسکتیں۔سعد رفیق

May 13, 2018

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دھکم پیل اور کھینچا تانی کی سیاست نہیں چلے گی، سیاسی جماعتیں کبھی ختم نہیں ہوسکتیں۔لاہور کے سروسز اسپتال میں وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سعد رفیق کا کہنا تھا کہ احسن اقبال قوم اور مسلم لیگ […]

یورپ امریکا کا غلام نہیں جو ہر فیصلے پر آنکھیں بند کرکے عمل کرے۔فرانس

May 13, 2018

پیرس: ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکطرفہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا تو اپنے ہی اس کے خلاف کھڑے ہوگئے۔ فرانس نے تو یہ تک کہہ دیا ہے کہ یورپ امریکہ کا غلام نہیں جو اس کے ہر فیصلے پر آنکھیں بند کرکے عمل […]

سندھ حکومت نے عوام کو کھوکھلے نعروں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ارباب رحیم

May 13, 2018

حیدرآباد:سابق وزیر اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ جمہوریت کی دعویٰ کرنے والی غیرجمہوری پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے عوام کو کھوکھلے نعروں کے سوا کچھ نہیں دیا ،اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں اور الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے، مسلم لیگ ن کی مرکزی حکومت کی غلط […]

پر تشددشدت پسندی، دہشت گردی اور خود کش حملے حرام قرا ر

May 13, 2018

جکارتہ:افغان طالبان کی سنگین دھمکیوں کے باوجود انڈونیشیامیں جمع ہونے والے تین ممالک کے علمانے طالبان کو مسلح جدوجہد سے باز رکھنے کے لئے متفقہ فتویٰ جاری کردیا ہے جس میں پر تشدد شدت پسندی، دہشت گردی اور خود کش حملوں کو اسلامی قوانین کے خلاف اور حرام قرار دے دیا گیا ہے۔ پاکستان، افغانستان […]