کراچی میں مقابلے کےبعد2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار
ملزمان کے قبضے سے دستی بم بھی ملا ہے ، کرائم ڈیٹا چیک کرواکر برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے بھیجا جائیگا۔
ملزمان کے قبضے سے دستی بم بھی ملا ہے ، کرائم ڈیٹا چیک کرواکر برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے بھیجا جائیگا۔
144 رنز کے ہدف کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 17 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
20 شیشے اور فلیور قبضے میں لیے گئے, گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, تفتیش شروع
واقعات ناقابل برداشت ہیں، واقعہ کس کی غفلت سے پیش آیا، تفصیلی رپورٹ چاہئے۔وزیراعلیٰ سندھ
بھارت کی طرف سے کلبھوشن کیس میں نواز شریف کے بیان کو بطور ثبوت پیش کرنے پر خوش نہیں ہوں۔
پاکستان کو دھمکوں کے بعد پاکستان سے کرکٹ نہ کھیلنے کےبھارتی اعلان کو بھارتیوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا
کرائسز مینجمنٹ سیل سفارتی سطح اور سرحدی صورتحال کے حوالے سے 24 گھنٹے رابطے میں رہے گا۔
کپتان سرفراز احمد کی شاندار نصف سینچری کی بدولت آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا۔
سالانہ امتحانات میں بچوں سے کوئی بھی امتحانی فیس کی مد میں پیسے نہیں لئے جائیں گے۔
بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی کے باوجود پاکستان میں انڈین فلم انڈسٹری کو فروغ دیاگیا۔