نیب نے سندھ کے11 محکموں سے ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ مانگ لیا
میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں رقم کی مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں
میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں رقم کی مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں
پاکستان میں لوگ ٹیکس کم اور خیرات زیادہ دیتے ہیں، سہولتیں اور طاقت ایک چھوٹے سے طبقے کے قبضے میں ہے۔
شریف میڈیکل سٹی میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نواز شریف کا معائنہ کرے گی۔
کوئی تربیتی کیمپ نہیں ملا، تحقیقات کیلئے بھارت کومزید دستاویزات اورمعلومات فراہم کرناہوں گی۔ پاکستان کی غیرملکی سفارت کاروں کو بریفنگ
جے آئی ٹی کی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران کو خلیل کے خاندان کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے
سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے 24 مختلف مقامات پر کارکنان سے خطاب کیا اور گڑھی خدا بخش آنے کی ہدایت کی۔
ایشیا پیسیفک گروپ کو کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی۔
دورے کے دوران انہوں نے پاکستانی حکام سے تعارفی ملاقاتیں کیں۔
لاہور کی مقامی عدالت نے دونوں ملزمان کو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔