کیمیکل سے تیار کردہ 4 ہزار 915 لیٹردودھ تلف،ملزمان گرفتار
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکےاشیاخرد ونوش اوردودھ سمیت مختلف اشیا چیک کیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکےاشیاخرد ونوش اوردودھ سمیت مختلف اشیا چیک کیں
سی سی ٹی وی ویڈیومیں دیکھاجاسکتاہے کہ کالابرقعہ پہنےخاتون بچہ لےجارہی ہے۔
افغان اور اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ارزگان، چمتل،فاریاب سمیت مختلف صوبوں میں آپریشن کیا گیا
ضلع ہنزہ میں دو روز کے وقفے کے بعد برف باری کا سلسلہ پھر دوبارہ شروع ہوگیا ہے
سرچ آپریشن مشکوک ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرکیاگیاتھا
ایس ایس پی ایسٹ کاکہنا تھا کہ کراچی کی شارع فیصل پرپولیس نے مقابلے کے بعد 3ملزمان کو گرفتارکرلیا
متعدد زخمیوں کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔چند مزدوروں کی حالت تشویشناک ہے۔
لیاری شاہ بیگ لین میں شادی کی تقریب میں کی جانے والی فائرنگ سے 2خواتین زخمی
پولیس نے ان کے قبضہ سے اسلحہ اورلوٹا ہواسامان برآمد کرکے انہیں تھانے منتقل کردیا
قاتل ذیشان کی والدہ نے بیٹے کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ شک نے ملیر کی سعدیہ کی جان لی