پولیس نے گٹکا بنانے کی مشنیں اورسامان برآمد کرلیا، اشفاق نامی شخص نے چھت کا حصہ کرائے پرلیا تھا۔
Read More »پولیس نے گٹکا بنانے کی مشنیں اورسامان برآمد کرلیا، اشفاق نامی شخص نے چھت کا حصہ کرائے پرلیا تھا۔
Read More »5 جولائی 2024
دھماکے کے قریب پولیس کی گاڑی موجود تھی، دھماکےکےبعدعلاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
Read More »بانی پی ٹی ائی نے ہزارہ والوں کے لیے پیغام بھیجا ہے کہ میری عوام کو کہنا وقت کے یزیدوں کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا غلامی سے موت بہتر ہے۔
Read More »پاکستان اسٹیل ملز کے خسارے میں اربوں روپے قوم کے ضائع ہو چکے ہیں۔ کیا ہم مزید یہ نقصان برداشت کر سکتے ہیں۔سینیٹ میں خطاب
Read More »ریفرنس میں استغاثہ کے 30گواہان کی شہادت پر جرح مکمل ہوگئی۔
Read More »پی ٹی آئی اور میرے مقدمات کے ہر بینچ میں قاضی فائز عیسیٰ کیسے آ جاتے ہیں۔ میرے وکلا نے قاضی فائض عیسی کی ہر بینچ میں موجودگی پر اعتراض کیا ہے۔
Read More »پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہونے والوں میں شبانہ محمود، طاہر علی، عمران خان، زبیر احمد اور محمد یاسین شامل
Read More »لیبر پارٹی 412 سیٹیں لے کر سب سے آگے ہے، کنزرویٹو 121 ، لیبرل ڈیموکریٹس 71 اور ریفارم پارٹی 9 نشستوں اور دیگر35 نشستوں پر کامیاب ہوئے ۔
Read More »5 جولائی 2024
مجرم گلزیز نے اپنے بھائی محمد وقاص کو قتل کیا، مجرم کو ٹرائل کورٹ نے 2020 میں سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔
Read More »5 جولائی 2024
ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک بھر میں متعدد پیٹرول پمپس بند کردیے گئے تھے۔
Read More »