کتنی تعداد میں اور کہاں کہاں فوج تعینات ہونی ہے؟فیصلہ صوبے کریں گے۔
Read More »8 جولائی 2024
کتنی تعداد میں اور کہاں کہاں فوج تعینات ہونی ہے؟فیصلہ صوبے کریں گے۔
Read More »ملک بھر میں واٹر باڈیز کے پاس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہریوں کے ڈوبنے کے 65 واقعات رجسٹرڈ ہوئے۔
Read More »7 جولائی 2024
فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اور سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں کی سماعت بالترتیب 8 اور 9 جولائی کو ہوگی۔
Read More »حملہ آور ایک بالغ مرد تھا جو پولیس پہنچنے سے قبل ایک گاڑی میں جائے وقوع سے فرارہو گیا۔
Read More »وزیر کو مشرقی سڈنی کے مضافاتی علاقے بونڈی سے گرفتار کرنے کے بعد ان پر گھریلو تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔
Read More »فضائی آپریشن 5 جولائی کو شروع ہوا جس میں 7 اور 11 جولائی کو اضافی پروازیں چلائی جائیں گی۔
Read More »7 جولائی 2024
شجاعیہ کے علاقے میں بھی شدید لڑائی جاری ہے، اسرائیلی حملوں کے باعث کئی خاندان محصور ہو گئے۔
Read More »ہول سیل مارکیٹ میں مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2 ہزار روپے جبکہ فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا ہول سیل مارکیٹ میں 2200 روپے میں فروخت۔
Read More »7 جولائی 2024
لاڑکانہ میں سیمنٹ کی 50 کلو بوری 207 روپے تک مہنگی ہوئی، پشاور 177، بنوں 163، کوئٹہ اور سرگودھا 160، اور ملتان میں 155 روپے کا اضافہ کیا گیا۔
Read More »7 جولائی 2024
ٹرینوں میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس ،عوام ایکسپریس، گرین لائن، پاک بزنس، بولان میل، چناب، مہر، سمن سرکار،ہزارہ ایکسپریس، تھل، سکھر ودیگر شامل
Read More »