مظفرنگرکا رہائشی شاہ رخ مزدوری کرکے کام سے واپس آ رہا تھا کہ چوری کا الزام لگا کر قتل کر دیا گیا۔
Read More »9 ستمبر 2022
مظفرنگرکا رہائشی شاہ رخ مزدوری کرکے کام سے واپس آ رہا تھا کہ چوری کا الزام لگا کر قتل کر دیا گیا۔
Read More »9 ستمبر 2022
ان کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب جامعہ خالد بن ولید اڈہ ٹھینگی وہاڑی میں ادا کی جائے گی.
Read More »9 ستمبر 2022
قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔
Read More »9 ستمبر 2022
ڈالر کی قیمت 229.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔
Read More »9 ستمبر 2022
شکور شاد تو پارلیمنٹ کی کارروائی میں شامل بھی ہو رہے تھے،جولائی میں بھی شکور شاد کارروائی میں شامل تھے۔وکیل
Read More »9 ستمبر 2022
حامد خان کے مشورے پر مقبولیت کے زعم میں مبتلا انتہا پسندانہ سوچ غالب آگئی- ’’ڈٹے رہنے‘‘ پر اصرار- فرد جرم فیصلے کے بعد معافی کا باب بند ہوگیا-
Read More »9 ستمبر 2022
انتونیو گوتریس سیلاب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ کریں گے اور سیلاب متاثرین سے ملاقاتیں کریں گے۔
Read More »عدالت کے اٹھتے ہی عمران خان بھی اٹھ کھڑے ہوئے جسٹس صاحب میں کچھ کہہ سکتا ہوں،چیف جسٹس نے اٹھتے ہوئے کہا کہ آپ کے وکلا کو سن لیا ہے۔
Read More »8 ستمبر 2022
نتائج کی تقریب پاکستان سینٹرل ھوموپیتک میڈیکل کالج میں منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد اسماعیل راہو ہوں گے۔
Read More »8 ستمبر 2022
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos