توپ کاپی محل میں موجود تین نعلین مبارک میں سے ایک میں پاؤں کے انگوٹھے اور انگلی سے گزرنے والے دو تسمے ہیں- دو قبال والی اس نعلین مبارک کے اصل ہونے کا گمان کیا جاتا ہے- حضور اکرم ﷺ کی نعلین کا ایک جوڑا حضرت انسؓ کے پاس تھا- صحابی رسول اپنی زندگی کے آخری ایام میں دمشق میں قیام پذیر رہے- نبی اکرم ﷺ کی نعلین مبارک صاف کئے گئے چمڑے کی تین تہوں کو آپس میں سی کر بنائی جاتی تھیں۔
Read More »