جی ڈی اے کی رہنماسائرہ بانو نے بتایا کہ ہم 3 اراکین اسمبلی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
Read More »11 اپریل 2022
جی ڈی اے کی رہنماسائرہ بانو نے بتایا کہ ہم 3 اراکین اسمبلی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
Read More »11 اپریل 2022
گورنر کے پی کے شاہ فرمان نے اپنااستعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا گیا ۔
Read More »11 اپریل 2022
پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی نے وزارت عظمی کے الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
Read More »11 اپریل 2022
پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ایوان میں موجود نہیں۔
Read More »11 اپریل 2022
ویسٹ انڈیزکے کریگ بریتھ ویٹ اورآسٹریلیاکے پیٹ کمنزکو بھی پلیئرآف دی منتھ (مارچ) کیلیے نامزد کیا گیا تھا۔
Read More »11 اپریل 2022
100 انڈیکس 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرنے کے بعد 46 ہزار 144 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
Read More »پہلا استعفیٰ مراد سعید نے دیا جنہوں نے اپنا استعفیٰ اسپیکر اسمبلی کو بھجوا دیا۔
Read More »11 اپریل 2022
پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں اسپیکر شپ کا عہدہ، وزارت خارجہ اور دیگر اہم وزارتیں ملیں گی۔جے یوآئی کو 2 سے 3، وزارتیں، اختر مینگل کو2 جبکہ شاہ زین بگتی، اے این پی اور اسلم بھوتانی کو بھی ایک ایک وزارت سے نوازے جانے کا امکان ہے۔
Read More »11 اپریل 2022
ہندوانتہاپسندوں نے مذہبی ریلی کے دوران مسلمانوں کے گھروں اوردکانوں پرحملے کیے اورلوٹ مارکے بعد آگ لگا دی۔
Read More »11 اپریل 2022
تحریکِ عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو تحلیل سے بچانا تھا اور صوبائی حکومت نے اسمبلی تحلیل نہ کرانے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔اپوزیشن رہنما
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos