آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ شام پانچ جے تک بلا تعطل جاری رہی۔
Read More »آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ شام پانچ جے تک بلا تعطل جاری رہی۔
Read More »29 اپریل 2021
چاند رات کے بازاروں ، مہندی اور جیولری کے اسٹالز لگانے پر پابندی ہو گی ۔اسد عمر
Read More »29 اپریل 2021
انورعلی نے رواں سال پسند کی شادی کی تھی اورقتل اسی کا شاخسانہ لگتا ہے۔پولیس
Read More »29 اپریل 2021
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔مرکزی بینک
Read More »29 اپریل 2021
پولیس نے کارروائی کے بعد حملہ آورکو گرفتار کرلیا جو کلینک کا سابقہ ملازم ہے۔
Read More »29 اپریل 2021
وفاقی کابینہ میں 27 وزرا، چار وزرائے مملکت،15 معاونین خصوصی اور چار مشیران شامل ہیں۔
Read More »نوجوان کو گرفتاری کے وقت 5 منٹ تک زمین پرزبردستی دبائے رکھا جس کے باعث دم گھٹنے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔
Read More »29 اپریل 2021
حسین قرنی العشماوی کو مصر میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا- گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی نام درج ہے-
Read More »29 اپریل 2021
بانس سے بنی یہ کمان مبارک صدیوں پہلے عثمانی خلفا کے پاس آئی- 17 ویں صدی عیسوی میں سلطان احمد اول نے کمان مبارک کے لیے خوبصورت خول تیار کرایا- چاندی سے بنے خول پر سونے کا پانی چڑھایا گیا ہے- کمان کی لمبائی 118 سینٹی میٹر اور وزن 286 گرام ہے- خول کا وزن 1290 گرام ہے- نبی کریم ﷺ کی چھ کمانوں کے نام البیضائ- الزورا- الروحا- الصفرا- الکتوم اور السداد تھے۔
Read More »29 اپریل 2021
عوام کے اپنے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطے کو براہ راست نشرکیا جائے گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos