رسول پاکؐ نے شام کے گورنر حارث بن ابی شمر کو خط میں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی- انکار پر ملک چھن جانے کا انتباہ بھی دیا تھا- نبی کریمؐ کے فرمان کے عین مطابق کچھ ہی عرصے میں اس کا وطن اس سے چھن گیا- قیصر روم کی طرف سے مقرر کئے گئے گورنر حارث بن ابی شمر کے پاس مکتوب حضرت شجاع بن وَہبؓ لائے تھے- یہ نامہ مبارک اب بھی توپ کاپی میوزیم میں محفوظ ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos