نبی کریم نے حضرت کعبؓ بن زہیر کو عطا کیا تھا- سرور عالم کی شان میں قصیدہ کہنے والے صحابی رسول کے ورثا نے امیر معاویہ کو دے دیا- اس کے بعد اموی خلفا سے ہوتا ہوا عباسی خلفا تک پہنچا- سلطان سلیم اول کی مملوکوں پر فتح کے نتیجے میں ترکوں کے پاس آگیا- عثمانی سلطان کی قیادت میں 15 رمضان المبارک کو بردہ شریف کی زیارت روایت رہی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos