حضرت ابن عمرؓ ایک مرتبہ بازار میں تشریف رکھتے تھے کہ جماعت کا وقت ہوگیا۔ دیکھا کہ فوراً سب کے سب اپنی اپنی دکانیں بند کرکے مسجد میں داخل ہوگئے۔ ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ انہی لوگوں کی شان میں یہ آیت نازل ہوئی۔ ترجمہ: ’’ان مسجدوں میں ایسے لوگ …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos