جنوبی افریقہ نے دوسری اننگزمیں 5وکٹوں کے نقصان پر135رنز بنالیے اس طرح جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف مجموعی برتری212رنزکی ہو گئی۔
Read More »12 جنوری 2019
جنوبی افریقہ نے دوسری اننگزمیں 5وکٹوں کے نقصان پر135رنز بنالیے اس طرح جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف مجموعی برتری212رنزکی ہو گئی۔
Read More »12 جنوری 2019
ایل این جی نہ لاتے تو ملک میں توانائی کا بحران حل نہ ہوتا،میں ملک میں ایل این جی لانے کا ذمے دار ہوں جو پوچھنا ہے مجھ سے پوچھیں
Read More »11 جنوری 2019
ملزمان نے مقتول نمروز عرف نوروز خان ولد محمد اکبر کو غیرت کے نام پر قتل کرکے اس کی لاش کو ملیر ندی کی جھاڑیوں میں پھینک دیاتھا۔ترجمان سندھ رینجرز
Read More »11 جنوری 2019
بھارتی مندوب نے ایف اے ٹی ایف کے ذریعے28سوالات پاکستان کے حوالے کر دیے، بھارت نے کہا کہ پاکستان کلعدم تنظیموں کے خلاف کی گئی کارروائوں کو پبلک کرے جس پر پاکستانی حکام نے کہا کہ کالعدم تنظیوں کے خلاف کارروائی کوعام کرنا یا نہ کرنا پاکستان کا اپنا فیصلہ ہو گا،کوئی دوسرا ملک ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا۔
Read More »علیمہ خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں ڈالا جائے۔پیپلز پارٹی
Read More »11 جنوری 2019
قومی ٹیم میں جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے لیے 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، یاسر شاہ، فخر زمان اور شاہین آفریدی کی جگہ فہیم اشرف، شاداب خان اور حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
Read More »11 جنوری 2019
اجلاس میں اسکول گاڑیوں کے معیار کے لیے موجود قانون کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی غور کیا گیا، اجلاس میں اسکول گاڑیوں کےلئے پیلا رنگ مخصوص کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Read More »11 جنوری 2019
فوزیہ نے زہر پلائے جانے کی شکایت کی۔ یونس نے علاج خود کرانے کی ضد کی۔ورثا
Read More »11 جنوری 2019
سابق وزیراعظم کو بازو میں تکلیف۔ ذاتی معالج سارا دن جیل کے باہر بیٹھے رہے۔ اندر جانے کی اجازت نہ ملی۔
Read More »11 جنوری 2019
فیصلے پرعمل درآمد کے لیے تین رکنی خصوصی بنچ تشکیل دیدیا ہے جو جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الااحسن پر مشتمل ہے۔ خصوصی بنچ 31 جنوری کو عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کے معاملہ پر سماعت کریگا
Read More »