دریائےچناب پر قائم منصوبوں کے معائنے کی اجازت دیدی، فیصل ووڈا نے تین رکنی ٹیم کو بھارت روانگی کی ہدایت کر دی۔
Read More »11 جنوری 2019
دریائےچناب پر قائم منصوبوں کے معائنے کی اجازت دیدی، فیصل ووڈا نے تین رکنی ٹیم کو بھارت روانگی کی ہدایت کر دی۔
Read More »11 جنوری 2019
جھوٹے ریفرنسز سے ججزبلیک میل نہیں ہوں گے،سپریم جوڈیشل کونسل میں اس وقت صرف دو ریفرنسز زیرالتوا ہیں۔کبھی کسی کام میں مداخلت نہیں کی۔ثاقب نثار
Read More »10 جنوری 2019
انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں،جان کو خطرہ ہے لہذا سیکیورٹی فراہم کی جائے۔
Read More »پارلیمنٹ کی رکنیت کی لیے غیرملکی شہریت کو ترک کرنے کے قانونی تقاضے پورے کرنا لازم ہے، صرف دہری شہریت ترک کرنے کے عمل کو شروع کرنے سے نااہلی ختم نہیں ہو سکتی۔تفصیلی ٖفیصلہ
Read More »10 جنوری 2019
ایک گھنٹےکے بعد مسافروں کوسیڑھی کےذریعےطیارے سے اتاراگیا، تاخیر کی وجہ دروازے کا نہ کھلنا بتایا گیا ہے۔
Read More »10 جنوری 2019
واٹر بورڈ کا ترسیل کا نظام تباہ ہوچکا ، بحالی کی فوری ضرورت ہے،واٹر بورڈ پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے ماسٹر پلان تیار کر ے۔سربراہ واٹر کمیشن
Read More »10 جنوری 2019
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں،آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں،جیسےہی اچھاپروگرام فائنل ہوگاتومعاہدہ کرلیں گے۔اسد عمر
Read More »غیرملکی سفارت کاروں کوپاکستان آمد کے بعد ایک ہی بار ویزا لینا ہو گا،ذرائع کے مطابق ویزا پالیسی سفارت کاروں کی سہولت کے لئے تبدیل کی گئی ہے۔
Read More »10 جنوری 2019
کراچی پریس کلب اورلکی اسٹار صدر میں احتجاج کیا گیا،ٹریفک پولیس ڈرائیورز کو ہراساں اور پکڑ دھکڑ کررہی ہے،مہنگائی کے دورمیں گاڑیاں پیٹرول پرنہیں چلاسکتے،فٰصلے پرنظر ثانی کی جائے۔
Read More »فل کورٹ ریفرنس سے اٹارنی جنرل پاکستان،پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین،سپریم کورٹ بار کے صدر اور جسٹس آصف سعید کھوسہ خطاب کریں گے،ترجمان کا کہنا ہے کہ فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بھی خطاب کریں گے۔
Read More »