قوم بننا ہے تو ماضی کو دیکھ کر مستقبل کو ٹھیک کرنا ہوگا۔
Read More »قوم بننا ہے تو ماضی کو دیکھ کر مستقبل کو ٹھیک کرنا ہوگا۔
Read More »انہیں عہدے سے ہٹا دیاگیا،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا چیئرمین بنایا گیا۔
Read More »28 نومبر 2023
سکرنڈ سے 2 کلو میٹر آگے 2 پولیس اہلکار سڑک پر گاڑی کے سامنے کھڑے ہو گئے،12 ہزار روپے دو ورنہ تھانے چلو۔8 ہزار دے کر جان چھڑائی۔
Read More »27 نومبر 2023
عدالت نے علی زیدی کے خاکے آویزاں کرنے کا حکم دیتے ہوئے تفتیشی افسر سے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔
Read More »27 نومبر 2023
عمارت سیل کیے جانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا- صرف قناتیں لگائی گئیں- آگ بجھانے والے آلات بعد میں لاکر رکھے گئے-
Read More »27 نومبر 2023
عادل راجہ،حیدر مہدی کی حوالگی کے لیے انٹرپول کو آگاہ کیا جا چکا، برطانوی اور کینیڈین حکام سے بھی رابطہ،برطانیہ کیساتھ تحویل مجرمان کا معاہدہ ہے ۔
Read More »27 نومبر 2023
صہیونی حکومت خوفزدہ- مغربی کنارے پر حملے بڑھا دیے- غزہ میں بھی وقتاً فوقتاً سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے۔
Read More »27 نومبر 2023
24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 86 ہزار 557 روپے ہوگئی۔
Read More »سب کچھ قانون کے مطابق ہو، نگران وزیر اعظم کا بنیادی کام الیکشن کروانا ہے جو کہ وہ نہیں کروا رہے، در خواست گزار
Read More »27 نومبر 2023
امجد پرویز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر دلائل دیے۔
Read More »