پہلے مرحلے میں نگراں کابینہ میں داخلہ، اطلاعات، خزانہ، قانون، فوڈ، ہیلتھ اور دیگر وزیر بنائے جائیں گے۔
Read More »26 جنوری 2023
پہلے مرحلے میں نگراں کابینہ میں داخلہ، اطلاعات، خزانہ، قانون، فوڈ، ہیلتھ اور دیگر وزیر بنائے جائیں گے۔
Read More »26 جنوری 2023
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Read More »26 جنوری 2023
فواد چوہدری کے معاملے پر پارٹی نے کوئی بات نہیں کی، انہیں جس طرح ہتھکڑیاں لگائی گئیں، شرم آنی چاہیے۔
Read More »26 جنوری 2023
عمران خان نے پرویزالٰہی کو ڈانٹا ہو گا کہ پہلے اپنی پارٹی تو سنبھال لیں،پھر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بات کریں۔چوہدری سالک
Read More »ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ مقدمے کا ضمنی چالان اسپیشل سینٹرل کورٹ میں جمع کرا دیا
Read More »26 جنوری 2023
نئے بلدیاتی نظام میں ایم کیو ایم بے گھر ہو جائے گی-یو سی- ٹائون اور ضلع کے دفاتر میں قائم سیکٹرز اور یونٹس ختم کرا دیے جائیں گے-
Read More »26 جنوری 2023
عالم اسلام کو اجتماعی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے- سفارتی- سیاسی اور اکنامک چینل کو موثر طور پر استعمال کیا جائے-علمائے کرام
Read More »26 جنوری 2023
اتحادی حکومت مالیاتی ایمرجنسی کے نفاذ کا بھی سوچ رہی ہے- قومی اسمبلی کی مدت میں ایک برس توسیع کا پلان تاحال ترک نہیں کیا گیا- پی ڈی ایم ذرائع-
Read More »26 جنوری 2023
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 افراد زخمی ہوئے،سرکاری اسپتال پر بھی دھاوا،شیلنگ سے مریضوں کی حالت غیر ہو گئی۔
Read More »26 جنوری 2023
اسد عمر اور میاں اسلم اقبال سمیت دیگر رہنماؤں کیلیے بھی خطرے کی گھنٹی بج گئی- ق لیگ کے مونس الٰہی ایف آئی اے کی گرفت میں آ سکتے ہیں-
Read More »