کرکٹ ٹیموں کی آمد کے باعث حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک بند کردی گئی، کارساز، نیوٹاؤن اور ڈالمیا سے اسٹیڈیم جانے والی سڑکیں بڑی گاڑیوں کیلیے بند ہیں
Read More »کرکٹ ٹیموں کی آمد کے باعث حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک بند کردی گئی، کارساز، نیوٹاؤن اور ڈالمیا سے اسٹیڈیم جانے والی سڑکیں بڑی گاڑیوں کیلیے بند ہیں
Read More »بلاول بھٹو اور مریم نواز کی کیا قابلیت ہے؟ سینیئر ان کے پیچھے ہیں؟ مولانا فضل الرحمان نے سینیئرز کے ہوتے ہوئے اپنے بیٹے کو پارلیمانی لیڈر بنایا
Read More »کراچی ے ضلع کورنگی میں ضلعی انتظامیہ نے ناجائز منافع خوروں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے جو عوام کو منہ مانگے داموں پر اشیائے خورد ونوش فروخت کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کورنگی کے ساتھ ملیر کے نواحی علاقوں میں بھی انتظامیہ کی رٹ صفر ہوچکی ہے، اشیائے خورد و نوش …
Read More »گزشتہ روز بحری قزاقوں نے ایک ترک کارگوجہاز پر حملہ کرکے آذربائیجانی شخص کو ہلاک اور عملے میں شامل 15 ترک باشندوں کو یرغمال بنالیا تھا
Read More »25 جنوری 2021
آئین کے مطابق سندھ اسمبلی کو جواب دہ ہوں، علی زیدی کے جواب پر تبصرہ نہیں کروں گا، مراد علی شاہ
Read More »25 جنوری 2021
اسٹریس برا نہیں ہوتا، اسٹریس ہونے سے اچھا کام بھی ہوتا ہے، جنرل منوج مکنڈ نروانے
Read More »ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے
Read More »وزارت خزانہ 40 فیصد ادائیگی فوری طور پر کرے گی، 60 فیصد ادائیگی آئندہ مالی سال میں کی جائے گی، دستاویز
Read More »ایڈیشنل ڈائریکٹر اسلام آباد عمران سہیل کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر غلام رسول نے نشے کی حالت میں دھمکیاں دیں
Read More »بلاول کا عدم اعتماد پر زور ہے جب کہ احسن اقبال کے اس پر شکوک و شبہات ہیں اور مریم کا لانگ مارچ پر اصرار ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos