امریکی ڈالرکی پھراونچی اڑان،ایک روپے 90 پیسے مہنگا ہو گیا April 19, 2022 انٹر بینک میں دالر184 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 185 روپے 50 پیسے پر فروخت…
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کل ہوں گے April 17, 2022 اسلام آباد سے اہم حکومتی شخصیات مذاکرات میں ورچوئل حصہ لیں گی۔
بینک بھی ہفتے میں 6روزکھلیں گے April 14, 2022 پیرتا جمعرات اور ہفتہ کے دن صبح 8 بجے تا دوپہر1 بجے نماز کے وقفے کے بغیر جبکہ جمعہ کے…
حکومت تبدیل ہوتے ہی ڈالرکو جھٹکے لگنا شروع ہو گئے April 12, 2022 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر181 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے۔
حکومت کی تبدیلی۔اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی April 11, 2022 100 انڈیکس 46 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرنے کے بعد 46 ہزار 144 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
سپریم کورٹ فیصلہ کے اثرات۔ معیشت اور روپے کی قدرمیں استحکام آنے لگا April 8, 2022 اب تک ڈالر کی قیمت میں 3.48 روپے کمی ہو چکی ہے،اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی جاری ہے ۔
ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا April 5, 2022 کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.26 روپے اضافے سے 185.35 روپے کا ہوگیا۔
موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کر دی March 31, 2022 تحریک عدم اعتماد کے باعث پاکستانمیں بے یقینی اور پالیسی کا تسلسل متاثر ہوگا۔
پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلامیہ جاری February 9, 2022 پرانےڈیزائن کے 10،50،100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبر2022تک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا ہو گیا January 27, 2022 برطانوی برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.73 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا جس کے بعد برطانویبرینٹ خام تیل کی…