تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بلٹ پروف جیکٹس کی مرمت December 15, 2020 ایس ایس پی کی جانب سے ایس ایچ او اور ہیڈ محرر کے لیےCC3rd کا اعلان
شاہ فیصل کالونی فحاشی کے اڈے پر چھاپہ،3 خواتین سمیت 5 افراد گرفتار December 15, 2020 گرفتار ملزمان اور ملزمائیں تھانہ شاہ فیصل کالونی کی حدود گرین ٹاؤن میں فحاشی کا اڈا چلا رہے تھے
ایم کیو ایم کا کراچی پیکج کی سست روی پر گورنر سندھ سے تحفظات کا اظہار December 15, 2020 ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی پر مشاورت میں شامل نہ کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف نے تشویش کا…
سندھ حکومت نے 26 سیٹر منی بس کے روٹ پرمٹ پرلگائی گئی پابندی ختم کردی December 15, 2020 سندھ حکومت نے یہ فیصلہ ٹرانسپورٹ کے سیکٹر میں نجی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا ہے،ٹوٹیفکیشن جاری
سندھ پولیس کے 3انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی December 15, 2020 محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
جمشید کوارٹرپولیس کافحاشی کےاڈےپرچھاپہ6خواتین اور1مرد گرفتار۔ December 15, 2020 6خواتین اور1 مرد جمشید کوارٹر پولیس کی تحویل میں ہے۔
26 بھارتی ماہی گیر گرفتار۔3 کشتیاں زیر قبضہ December 15, 2020 یہ بھارتی کشتياں غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود کے اندر کریک ایریا میں مچھلی کا شکار کر رہی…
کراچی میں مزید سردی بڑھنے کا امکان December 15, 2020 جمعے تک درجہ حرارت کم ہو کر 7 سے 8 ڈگری تک جاسکتا ہے۔
فریئرپولیس کی جعلی کاسمیٹکس تیارکرنےوالےکارخانےپرکاروائی،2ملزمان گرفتار۔ December 14, 2020 پولیس کے مطابق ملزمان خواتین کے میک اپ میں استعمال ہونے والی کاسمیٹکس انتہائی خطرناک کیمیکلز سے تیار کرتے تھے…
باپ نے احاطہ عدالت میں بیٹے کے قتل کا بدلہ لے لیا December 14, 2020 مرنے والا قتل کا ملزم ہے جس کی شناخت خوشدل کے نام سے ہوئی ہے۔