ٹریفک پولیس افسر کوروناسے متاثر ہوکرجاں بحق December 13, 2020 سب انسپکٹرخالد اقبال ڈی آئی جی ٹریفک آفس میں ٹریفک ہیلپ لائن میں تعینات تھے۔
لانڈھی زمان آباد میں گھر میں آگ لگ گئی ۔ماں،بیٹی جاں بحق December 13, 2020 لانڈھی 36 بی میں مکان میں آگ لگنے کے واقعے میں باپ اور بیٹا جھلس کر زخمی بھی ہو گئے۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ساؤتھ کی عدالت نےاینکرمریدعباس قتل کی سی سی ٹی وی کی فرانزک رپورٹ طلب کرلی ۔ December 12, 2020 جیل میں قائم ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ساؤتھ کی عدالت میں اینکر مرید عباس قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس…
شاہ لطیف ٹاﺅن میں کروڑوں روپےمالیت کی سرکاری ناکلاس اراضی پرلینڈمافیاقابض۔ December 12, 2020 خدا بخش نوہانی ریزیڈنسی کے نام غیر قانونی پروجیکٹ پر چار دیواری لگا کر دروازے لگائے گئے ہیں۔
شہیداہلکارمحکمے کافخر،انکی لازوال قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا، پولیس چیف December 12, 2020 پولیس افسران و ملازمان کی ویلفئر کیلیے کراچی پولیس میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں
سرجانی ٹاؤن میں جعلی پولیس مقابلہ، 5اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج December 12, 2020 سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر اے ایس آئی عمران، کانسٹیبلز عارف، سجاد، وقار اور فہد کے خلاف قتل کا…
برنس روڈ کو باقاعدہ فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ December 12, 2020 ڈپٹی کمشنرساؤتھ نے9 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی اپنی تجاویز ڈپٹی کمشنرکو پیش کرے گی
ایک اور ٹریفک پولیس سب انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق December 12, 2020 سب انسپکٹر چوہدری خالد اقبال کچھ روز سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھا
کورنگی انڈسٹریل ایریاپولیس کافحاشی کےاڈے پر چھاپہ،5لڑکیاں اور 1 مرد گرفتار۔ December 12, 2020 اڈے کا مالک رحیم پٹھان موقع سے فرار جبکہ گرفتار ملزمان کیخلاف پولیس نے مقدمہ 1239/2020بجرم دفعہ 37/A۔37/Bکے تحت درج…
کورونا وائرس، سینٹرل جیل کراچی کے 5 قیدی بھی متاثر December 12, 2020 متاثرہ قیدی آئسولیشن وارڈ منتقل، دیگر تمام قیدیوں اور عملے کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ