کراچی:کورنگی ندی میں ایک بار پھر طغیانی September 16, 2020 کازوے اور قیوم آباد سے کورنگی جانے والے روڈز کو آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا
کراچی: کے ڈی اے آفس میں فائرنگ کے ملزم کا بیان سامنے آگیا September 16, 2020 واقعہ کا مقدمہ مقتول وسیم عثمانی کے بھائی کلیم عثمانی کی مدعیت میں نیوٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا
کے الیکٹرک نےگیس کمی کا بہانہ بنا کرلوڈ شیڈنگ بڑھا دی September 16, 2020 شہر کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے بجلی کی معطلی معمول بن چکی۔
ڈگیا کھوتی توں، غصہ کمہیار اتے:کے الیکٹرک عدالتی برہمی کا بدلہ عوام سے لینے لگی September 15, 2020 ساری ساری رات سو نہیں پاتے،عوام کی سپریم کورٹ سے کے الیکٹرک کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کی اپیل
کراچی: کے ڈی اے کے افسر کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، دو جاں بحق September 15, 2020 فائرنگ کرنے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالحفیظ خود کو بھی گولی مارلی
مروہ قتل کیس۔ پولیس نے ملزم رب نوازکو بے گناہ قراردیدیا September 15, 2020 ملزم کیخلاف شواہد نہیں ملے رہا کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کے پاس رپورٹ پیش کریں گے۔تفتیشی افسر
نجی اسکول میں نویں جماعت کی طالبہ سیڑھیوں سے گرکرجاں بحق September 15, 2020 اریبہ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سر کے بل گری تھی۔اسکول مالک
کراچی پورے پاکستان کو پالنے کی صلاحیت رکھتا ہے، امداد کی ضرورت نہیں September 13, 2020 کراچی کو پیکج دینا ایسا ہے جیسے مزدور کی پوری تنخواہ لےکر اسے بریانی کی تھیلی تھمادی جائے،مصطفیٰ کمال
ڈاکٹر ماہا شاہ کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم سے متعلق درخواست منظور September 11, 2020 استغاثہ قانون کے مطابق کارروائی کرے،عدالت کو قبر کشائی پر کوئی اعتراض نہیں۔
سپر ہائی وے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان زخمی September 11, 2020 ڈاکو بنا کر مقدمہ درج کرکے ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔